کسی نے پوچھا اپ کہتے ہیں کہ اللہ نے رزق کا فرشتہ مقرر کیا ہے ،
اگر کسی کمرے کے اندر ایک کمرا ہو اور اس کے اندر ایک اور کمرا ہو
اس طرح ساتھ کمرے ہوں اس کے اندر اگر کسی کو بند کردیا جاے ، تو رزق کا فرشتہ کس طرح اندر اے گا، کیا وہ تو مرجاے گا ؟
حضرت علی نے مسکرہ کر فرمایا ، ، ، جو اللہ اس بندے کی روح قبض کرنے کے لیے موت کا فرشتہ اندر بھیج سکتا ہے وہ رزق کا فرشتہ نہی بھیج سکتا ، ،

0 comments:
Post a Comment