Showing posts with label آج کی بات. Show all posts
Showing posts with label آج کی بات. Show all posts

Sunday, 29 December 2019

✍🏻 *منافقین کی اقسام :*

💫 *تیسری قسم ایسے منافقین کی تھی جو اسلام کے اقتدار و حکومت کے باعث مفاد پرستانہ خواہشات کے تحت اسلام سے وابسطہ ہوگئے تھے لیکن مخالفین اسلام سے بھی اپنا تعلق بدستور قائم رکھے ہوئے تھے تاکہ دونوں طرف سے حسبِ موقع فوائد بھی حاصل کر سکیں اور دونوں طرف کے خطرات سے بھی محفوظ رہیں۔*

✍🏻 *منافقین کی اقسام :*

💫 *پہلی قسم ایسے منافقین کی تھی جو اسلام کے برحق ہونے کے قائل تھے لیکن اس کی خاطر نہ اپنے مفادات کی قربانی کے لیے تیار تھے اور نہ مصائب و آلام کو برداشت کرنے کے لیے لہذا کچھ خود غرضی و مفاد پرستی اور کچھ بزدلی ان کے سچا مسلمان ہونے کے راستے میں حائل تھی۔*

✍🏻 *منافقین کی اقسام :*

💫 *چوتھی قسم ایسے منافقین کی تھی جو ذہنی طور پر اسلام اور کفر کے درمیان متردد تھے نہ انہیں اسلام کی حقانیت پر کامل اعتماد تھا نہ وہ اپنی سابقہ کفر یا جاہلیت پر مطمئن تھے وہ اوروں کو دیکھا دیکھی مسلمان ہوگئے تھے لیکن اسلام ان کے اندر راسخ نہیں ہوا تھا۔*

✍🏻 *منافقین کی اقسام :*

💫 *دوسری قسم ایسے منافقین کی تھی جو دل سے قطعاً اسلام کے منکر تھے اور محض سازش اور فتنہ و شر کے لیے اسلامی صفوں میں گھس آئے تھے یہ اسلام کے بہت بَڑے دشمن تھے۔*

📚📚📚


پانچ انگلیاں برابر نہیں ہوتیں لیکن اگر انکو جھکا لیا جائے تو برابر ہو جاتی ہیں، بعض اوقات زندگی تب آسان ہو جاتی ہے جب ہم جھکتے ہیں اور نرم لہجہ اختیار کرتے ہیں۔۔


وقارالحٰسن

📚📚📚

Wednesday, 6 November 2019

آج کی بات

*🍃میں نےگناہوں میں ڈوبےلوگوں کو راتوں میں روتےدیکھا ھے اور نیکی کرنے والوں کو دوسروں پر ہنستے دیکھا ھے کسی کاکردار اچھا، کسی کابرا، یہ صرف اللہ جانتا ھے کیونکہ انسان صرف اچھےانسان سےمحبت کرتاھے جبکہ اللہ برے انسان کو بھی اکیلا نہیں چھوڑتا...!!!*

             *📚•• پیغام••📚*

آج کی بات

*‏💕سب سے خطرناک ناراضگی وہ ہوتی ہے - جس میں آپ کبھی اس شخص پر جتاتے نہيں کہ آپ ناراض ہیں - بس دل ہی دل میں رکھتے ہیں ، یہاں تک کہ ایک دن وہ دلوں کا کھوٹ رشتوں کے ٹوٹنے کا سبب بن جاتا ھے💕*
loading...

Recent Posts

Unordered List

Text Widget

Pages

Powered by Blogger.

Recent Posts

recentposts
▲