*🍃میں نےگناہوں میں ڈوبےلوگوں کو راتوں میں روتےدیکھا ھے اور نیکی کرنے والوں کو دوسروں پر ہنستے دیکھا ھے کسی کاکردار اچھا، کسی کابرا، یہ صرف اللہ جانتا ھے کیونکہ انسان صرف اچھےانسان سےمحبت کرتاھے جبکہ اللہ برے انسان کو بھی اکیلا نہیں چھوڑتا...!!!*
*📚•• پیغام••📚*
*📚•• پیغام••📚*
0 comments:
Post a Comment