Sunday, 29 December 2019

Today Muslim's

✍🏻 *حقیقتِ نفس یا فیشن*


💫 *اماں خود تو شرعی پردہ کر کے باہر جاتی ہیں لیکن ساتھ میں ہی جوان بیٹی کو خوب چست لباس میں تیار شیار کر کے لے جاتی ہیں ابّا مسجد کے امام ہیں اور اس بات سے بے خبر ہیں کہ بیٹا فیسبک اور ٹک ٹاک اسٹار ہے۔*

💫 *بہت سے دیندار لوگوں کو دیکھا جو اپنی اولاد کے بارے میں کہتے ہیں ہم ان پر زور ربردستی نہیں کریں گے یہ خود شوق سے کریں گے تو ٹھیک ورنہ دین میں جبر نہیں۔*

💫 *دین میں یہ والا جبر ضرور ہے کہ اپنی اولاد کو دین کا پابند بنایا جائے نماز کا، روزے کا اور اللّٰه کے احکامات کا۔*

💫 *اس فتنے نے شاید ہی کوئی گھر خاندان چھوڑا ہو ورنہ ہم سب اس سے متاثر ہیں ہوش میں آئیں اور اپنی نسلوں کے دین کو بچائیں ویسے بھی آج کل مرتد ہونا آسان ہے ( کیونکہ سر قلم کرنے کی سزا معطل ہے ) پتا چلا کل کو منہ پر کہہ دیں کہ مجھے یہ دین وین کی باتیں پسند نہیں ابا چپ کر جاؤ۔*

💫 *بہت سے والدین بڑھاپے میں پچھتاتے ہیں کہ اب تو بَڑا ہو گیا ہے اب مار بھی نہیں سکتے بھئی بچپن میں ہی لاڈ پیار یا مار سے سمجھا لیں ورنہ کہیں آپ کو بھی اس طرح پچھتانا نہ پڑے۔*

Related Posts:

  • حیرت انگزیز انکشافات انگلیوں کےانسانی جسم کی انگلیوں میں لکیریں تب نمودار ہونے لگتی ہیں جب انسان ماں کے شکم میں 4 ماہ تک پہنچتا ہے یہ لکیریں ایک ریڈیایی لہر کی صورت میں گوشت پر بننا… Read More
  • انسانی جسم کی انگلیوں میں لکیریں تب نمودار ہونے لگتی ہیں جب انسان ماں کے شکم میں 4 ماہ تک پہنچتا ہے یہ لکیریں ایک ریڈیایی لہر کی صورت میں گوشت پر بننا… Read More
  • Top Urdu storiesآج کا کہانیکہتے ہیں کسی بادشاہ نے خواب دیکھا کہ اُس کے سارے دانت ٹوٹ کر گر پڑے ہیںبادشاہ نےخوابوں کی تعبیر و تفسیر بتانے والے ایک عالم کو بلوا کر اُسے… Read More
  • Today Muslim's✍🏻 *حقیقتِ نفس یا فیشن*💫 *اماں خود تو شرعی پردہ کر کے باہر جاتی ہیں لیکن ساتھ میں ہی جوان بیٹی کو خوب چست لباس میں تیار شیار کر کے لے جاتی ہیں ابّا … Read More

0 comments:

Post a Comment

loading...

Recent Posts

Unordered List

Text Widget

Pages

Blog Archive

Powered by Blogger.

Recent Posts

recentposts