خمریاں سب شوق میں،ڈالے ہوئے گل طوق میں
کہتی تھیں سب اس ذوق میں،کشف الدجےٰ بجمالہ
بلبلیں بھی سو بہ سو اور لے لے ہر اک گُل کی بُو
کرتی تھیں باہم گفتگو،حسنت جمیعُ خصالہ
چڑیوں کی سن کر چوں چئیں،بندے بھی کیوں کر چپ رہیں
لازم ہے ان کو یوں کہیں،صلو علیہ وآلہ
0 comments:
Post a Comment