. *╭•┄┅═══❁✿✿✿❁═══┅┄•╮*
*📜✧💫فیضان شریعت💫 ✧📜*
. *╰•┄┅═══❁✿✿✿❁═══┅┄•╯*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*(1): سوال:* عطر فروش نے عطر بیچنے کے لیے شیشیاں خریدیں ، تو ان پر بھی زکاة واجب ہے___؟
*صحیح جواب:* جی ہاں زکاة واجب ہے
*(2): سوال:* بھول سے فرض نماز کا قعدہ اخیرہ چھوڑ کر کھڑا ھو گیا یہاں تک کہ جب سجدہ میں گیا تو اس کا وضو ٹوٹ گیا ۔۔ اب کیا کرے ؟
*صحیح جواب:* وضو کرکے سجدہ سہو کرکے نماز پوری کرے نماز ہو جائیگی*
*(3)سوال :* علمِ حدیث کو سب سے پہلے کس نے جمع کیا___؟
*صحیح جواب:* ابو بکر بن حزم عمر بن عبدالعزیز کے حکم سے جمع کیا۔۔
*(4) سوال:* چاندی کی ساڑھے چار ماشے سے زیادہ وزن کی انگوٹھی اگر نماز میں پہنی ہوئی ہوتو____ نماز کا کیا حکم ہے_؟
*صحیح جواب:* مکروہ تحریمی واجب الاعادہ۔۔
*(5) سوال:* سجدہ شکر ! کیا ہے____؟👇
*صحیح جواب:* سنت مستحبہ ہے۔۔
*(6)"سوال:* وہ کون سے نبی علیہ السلام ھیں جن پر سونے کا مینھ برسایا گیا_ ___؟👇
*صحیح جواب:* حضرت ایوب علیہ السلام۔۔
*(7) سوال:* اگر بکری نے کتا یا خنزیر کا دودھ پی لیا تو ____؟👇
*صحیح جواب:* چاہے کتیا یا بھیڑ دونوں میں سے کسی کا دودھ پی لے اسکی قربانی جائز ہے ,
*(8):سوال:* الٹی شلوار پہن کر نماز پڑھی تو کیا حکم ہے؟👇
*صحیح جواب:* الٹا کپڑا پہن کر نماز پڑہنا خلاف اولٰی مکروہ تنزیہی ہے نماز ہو جائیگی۔۔
*(9):سوال:* مکڑی کو مارنا کیسا؟👇
*صحیح جواب:* حرم کے علاوہ باقی جگہ مارنے کا حکم ہے جائز ہے۔۔
*(10): سوال:* انسان جب مرتا ہے تو دفن کیا جاتا ہے میرا سوال یہ ہے کہ جنات جب مرتے ھیں تو کیا ہوتا ہے ؟👇
*صحیح جواب* جب جنات مرتے ہیں تو زمین میں غائب ہو جاتے ہیں،
*(11)سوال :* تشہد (التحیات)کے بعد اگر کسی نے بسم اللہ شریف پڑھ دیا تو کیا حکم ہے؟ 👇
*صحیح جواب:* اگر بھول کر پڑھے تو سجدہ سہو اور اگر جان بوجھ کر پڑھے تو نماز واجب الاعادہ۔۔
*(12)سوال :* چاند میں موجود سیاہی کیا چیز ہے؟👇
*صحیح جواب:* چاند میں موجود سیاہی حضرت جبریل علیہ السلام کے پر لگنے کے باعث ہے جبکہ بعض علماء کے نزدیک یہ کچھ حروف ہیں.
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*🌹🌹صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!🌹🌹*
*🌹صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد🌹*
*●_┈•••✦● مـــــدینـــــه ●✦•••┈_●*
*🍃🍃🔮 العلم النور 🔮🍃🍃*

0 comments:
Post a Comment