*╔•═•⊰❉⊱•═•⊰❉⊱•═•⊰❉⊱═•⊰❉⊱•═•╗*
*😇ذہنی آزمائش 😇*
*🌟دلچسپ معلوماتی سلسلہ🌟*
*╚•═•⊰❉⊱•═•⊰❉⊱•═•⊰❉⊱═•⊰❉⊱•═•╝*
*✍🏻"سوال :* سانپ کا قتل مستحب ہے ۔۔۔
*بتائیں* وہ کونسا سانپ ہے جس کو مارنے سے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے
*صحیح جواب:* رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے تمام سانپوں کے قتل کا حکم فرمایا مگر وہ سفید چھوٹا سانپ جو چاندی کا ڈنڈا ہے یعنی اسے قتل نہ کیا جائے کیونکہ جن سفید سانپ کی شکل اختیار کرتاہے لہٰذا اس کے مارنے سے اجتناب کرو۔
*سید عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا* کہ خبیث اور زہریلے سانپوں کو قتل اور سفید سانپ کے مارنے سے بچو کہ وہ جن ہے۔ ذوالطفیتین کہ اس کی پیٹھ پر دو خط سپید ہوتے ھیں اور ابتر کہ ایک قسم ہے سانپ کے کی کبود رنگ کو تاہ دم اور ان دونوں قسموں کے سانپوں کا خاصہ ہے کہ جس کی آنکھ پر ان کی نگاہ پڑے اندھا ہوجائے ؛زن حاملہ اگر انہیں دیکھ لے حمل ساقط ہو ۔ *(مسلم جلد2 ص 234)*
*سیدنا ابولبابہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے:*
أن رسولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم ، نهى عن قتلِ الجِنَّان التي تكونُ في البيوتِ ،إلا أن يكون ذا الطُّفْيَتَيْنِ، والأبترَ، فإنهما يخطفانِ البصرَ ويَطْرَحانِ ما في بطونِ النساءِ.( صحيح أبي داود: 5253)
*ترجمہ:* رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سانپوں کو جو گھروں میں رہتے ہیں مارنے سے منع فرمایا ہے سوائے ان کے جن کی پشت پر ( کالی یا سفید ) دو دھاریاں ہوتی ہیں اور جن کی دم نہیں ہوتی ۔ بلاشبہ یہ نظر زائل کر دینے اور عورتوں کا حمل گرا دینے کا باعث بنتے ہیں ۔
*🍃🍃🔮 العلم النور 🔮🍃🍃*

0 comments:
Post a Comment