خاموشی بہت بڑی حکمت عملی ہے۔۔۔
فکر انسان کو اپنے مقصد میں کامیاب کردیتا ہے۔۔۔۔
دوستی صورت نہیں سیرت دیکھ کر کرنی چاہئے۔۔۔۔۔
ہر مشکل انسان کی ہمت کا امتحان لینے کیلئے آتی ہے۔۔۔
کانٹوں سے بھری ہوئ ٹہنی کو ایک پھول پرکشش بنادیتا ہے۔۔۔۔
اللہ تعالٰی خؤشحالی بھیجے تو اپنی خواہشوں کو وسیع نہ کرتے جاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔

:::سخت تنقید آدمی کا سارا جوش ختم کردیتی ہے جب کہ ذراسی تعریف
اور حوصلہ افزائ بہترین نتائج پیدا کرتی ہے:::

0 comments:
Post a Comment