مسکراہٹ بھی صدقہ ہے۔۔۔
ماں کے بغیر گھر قبرستان ہے۔۔۔۔
ناامید ہونے سے عمر گھٹتی ہے۔۔۔
بات کو پہلے سوچو پھر منہ سے نکالو۔۔۔
صرف نیک ہی نہ بنئے نیکی کرکے بھی دکھائے۔۔۔
کسی کا دل مت توڑو کیونکہ تم بھی دل رکھتے ہو۔۔۔
پانے سے پہلے کھودینا اتنا تکلیف نہیں دیتا جتنی کہ پاکے کھودینا۔۔۔
زیادہ خوشحالی اور زیادہ بدحالی دونوں برائ کی طرف لے جاتی ہے۔۔۔۔
باتیں کرنا سب کو آتا ہے مگر تاثیر بیاں کی کسی کسی کا مقدر ہوتی ہے۔۔۔۔

0 comments:
Post a Comment