جاہل کیلئے سب سے اچھی بات خاموشی ہے۔۔۔۔
ہر ناکامی آپ کیلئے کامیابی کی راہ تلاش کرتی ہے۔۔۔۔۔
جس میں ادب نہیں اس میں سب برائیاں ہی برائیاں ہیں۔۔۔۔۔
اللہ کی قوانین سے ہٹنے والا کبھی محفوظ نہیں رہ سکتا۔۔۔۔
کلام میں نرمی اختیار کرو،لہجے کا اثر الفاظ سے زیادہ ہوتا ہے۔۔۔۔
۔۔۔چھوٹی سے چھوٹی نیکی کو بھی حقیر نہ سمجھو، ممکن ہے وہی اللہ تعالٰی کی رضا کا سبب بن جائے۔۔۔

0 comments:
Post a Comment